صدر پرنب مکھرجی نے آج کہا کہ حکومت نے معذوروں کے لئے سرکاری ملازمتوں میں
ریزرویشن بڑھاکر تین سے چار فیصد کے ساتھ ہی پہلی بار گونگے ۔بہروں کے لئے مشترکہ علامتی زبان تیار کر رہی
ہے۔مسٹر مکھرجی نے آج یہاں پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس میں
اپنے خطاب میں کہا کہ حکومت نے عوامی مقامات پر معذوروں کی رسائی فہم بنانے
کے لئے "سگم بھارت ابھیان" شروع کیاہے۔